مہا اوتار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اوتاروں میں سب سے بڑا، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اوتاروں میں سب سے بڑا، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو۔